نماز خاص الخاص
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (تصوف) یہ کہ ماسوائے اللہ کو اپنے اوپر حرام کر لے دنیا سے وضو کرے اور آخرت سے غسل نفس کو قربان کر کے دریاش فنا میں غوطہ لگا دے اور اپنے وجود کو ترک کرے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (تصوف) یہ کہ ماسوائے اللہ کو اپنے اوپر حرام کر لے دنیا سے وضو کرے اور آخرت سے غسل نفس کو قربان کر کے دریاش فنا میں غوطہ لگا دے اور اپنے وجود کو ترک کرے۔